اے آئی چیٹ بوٹ کو محض 10 منٹ استعمال کرنے سے سوچنے اور مسائل حل کرنے کی صلاحیتوں پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں، تحقیق
آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کا استعمال کام کو کافی آسان بنا دیتا ہے، مگر یہ آپ کو ذہنی طور پر کند ذہن بنانے کا باعث بن سکتا ہے۔ یہ دعویٰ ایک نئی تحقیق میں سامنے آیا۔ کارنیگی میلون یونیورسٹی، میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، آکسفورڈ یونیورسٹی اور کیلیفورنیا یونیورسٹی کی مشترکہ تحقیق میں بتایا ... The post اے آئی چیٹ بوٹ کو محض 10...