65 سال قبل لاپتہ ہونے والی فیملی کا معمہ حل ہو گیا، حیرت انگیز انکشافات
امریکا میں 66 سال قبل پر اسرار طور پر لاپتہ ہونے والے ایک خاندان کا معمہ آخر کار چھ دہائیوں کے بعد حل ہو گیا ہے۔ یہ واقعہ امریکی ریاست اوریگون کے دریائے کولمبیا کے قریب پیش آیا، جہاں کینتھ اور باربرا مارٹن اپنی تین بیٹیوں کے ہمراہ کرسمس کی تیاری کے لیے گئے تھے لیکن واپس نہ لوٹ سکے۔ دسمبر 1958 میں کینتھ مارٹن، ان کی اہلیہ باربرا اور تین...