ای خدمت مراکز پر شہریوں کو بڑی سہولت متعارف
لاہور : پنجاب میں پی آئی ٹی بی کے تحت قائم 15 ای خدمت مراکز پر پراپرٹی ٹیکس کی آسان ترین ادائیگی کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔ پنجاب حکومت نے شہریوں کی سہولت کے لیے پراپرٹی ٹیکس کی ادائیگی کے نظام کو مزید آسان بناتے ہوئے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (پی آئی ٹی بی) [...]